Aalo Kheer - آلو کی کھیر

29931
Views
446
Bookmarks
658
Shares
15
Comments
5 by 4 users

اجزاء:

  1. آلو تین عدد
  2. دودھ دو لیٹر
  3. چھوٹی الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  4. کھویا ایک کپ
  5. چاندی کا ورق ایک عدد
  6. چاول 4/3 کپ
  7. پستہ ، بادام 4/3 کپ
  8. کنڈ نسڈ ملک ایک ڈبہ
  9. کیوڑا ایسنس چند قطرے

ترکیب:

  1. دودھ کو پندرہ منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں چاول، آلو اور چھوٹی الائچی کا پاؤڈر ڈال کر اتنی دیر تک پکائیں کہ آلو اور چاول اچھی طرح مکس ہوجائیں۔ اب اس میں کھویا اور کنڈ نسڈ ملک ڈالیں اور پانچ منٹ تک مزید پکنے دیں۔ سرونگ ڈش میں مزید نکال لیں۔ بادام، پستہ اور کیوڑہ ایسنس سے گارنش کرکے سرو کریں۔