skip to content
Top Recipes
All Recipes
Aalo Bukharay Ki Chutni - آلو بخارے کی چٹنی
Recipe info
28710
Views
433
Bookmarks
657
Shares
7
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
آلو بخارے آدھا کلو
املی کا گاڑھا گودا ایک پیالی
بادام(ابلے ہوئے) دس عدد
کلونجی ایک چائے کا چمچہ
سوکھی گول لال مرچ دس عدد
ادرک(باریک کٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچے
چینی ایک پیالی
سفید سرکہآدھی پیالی
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
آلو بخاروں کو گرم پانی میں نرم کر کے کچل لیں،بیج نکال کر پھینک دیں۔اس میں املی کا گودا ملائیں۔یہ آمیزہ ایک مٹی کی ہانڈی میں ڈالیں،اس میں نمک کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملا کر ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔چٹنی میں نمک ملائیں اور مرتبان میں رکھ دیں-
Go to back to recipes.
Download the android app: