Apple Smoothie - ایپل اسموتھی

30423
Views
624
Bookmarks
341
Shares
11
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. سیب 2 عدد
  2. آڑو ایک کپ
  3. دہی ایک کپ
  4. درمیانی کیلے دو عدد
  5. کٹی ہوئی اسٹرابریز 3-4 عدد
  6. دہی ایک کپ
  7. ونیلاآئس کریم 2 اسکوپس
  8. برف ایک کپ
  9. کٹی ہوئی برف حسبِ ضرورت
  10. چینی ایک کھانے کا چمچہ

ترکیب:

  1. بلینڈر میں دو عدد سیب، ایک کپ دہی، 3-4عدد کٹی ہوئی اسٹرابریز، 2اسکوپس، ونیلا آئس کریم اور حسب ضرروت کٹی ہوئی برف ڈال کر بلینڈ کرلیں اور سرو کریں۔
  2. بلینڈر میں ایک کپ آڑو ، دو عدد درمیانے کیلے ، ایک کپ دہی ، ایک کپ برف اور ایک کھانے کا چمچہ چینی ڈال کر بلینڈ کریں ، یہاں تک کہ وہ اسموتھ ہوجائے ۔ اب اسے فوراً سرو کریں ۔