skip to content
Top Recipes
All Recipes
Chinese Rice - چائنیز رائس
Recipe info
26000
Views
1041
Bookmarks
674
Shares
7
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
چاول 1 کلو 1 کنی پر ابلے بوئے
چکن 1 پاو بغیر ہڈی، چھوٹی بوٹیاں
شملا مرچ 2 عدد سلائس کٹے ہوئے
گاجر 1 عدد باریک کٹی ہوئی
مٹر آدھا پیالی
آلو درمیانے سائز کا1 عدد
بند گوبھی چھوٹی 1 عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
سویا ساس 1 کھانے کا چمچہ
چلی ساس 1 کھانے کا چمچہ
آئل آدھا کپ
نمک حسب ضرورت
کالی مرچ حسب ضرورت
چائنیز نمک 1 چائے کا چمچہ
ترکیب:
دیگچی میں آئل گرم کریں اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
پھر اس میں چکن شامل کر کے پانی خشک ہونے تک بھونیں۔
اب اس میں تمام سبزیاں شامل کریں اور تمام اجزاء بھی شامل کر دیں۔
سبزیاں ہلکی گل جا ئیں تو اس میں چاول شامل کر کے دم پر رکھ دیں۔
اسکے بعد گرم گرم سرو کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: