Chicken Shami Kabab - چکن شامی کباب

2408
Views
111
Bookmarks
63
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. بون لیس چکن (لیگز ،بریسٹ) آدھا کلو
  2. چنے کی دال (تیس منٹ بھیگی ہوئی) آدھا کپ
  3. ادرک لہسن ایک چائے کاچمچہ
  4. بڑی پیاز سلائس ایک عدد
  5. ژابت لال مرچ آٹھ عدد
  6. نمک ایک چائے کاچمچہ
  7. گرم مصالحہ ایک چائے کاچمچہ
  8. انڈا ایک عدد
  9. دہی دو کھانے کے چمچے
  10. کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچے
  11. ہری مرچ چار عدد
  12. باریک کٹی پیاز ایک عدد
  13. پانی دو کپ

ترکیب:

  1. ایک پین میں آدھا کلو بون لیس چکن کو آدھا کپ بھیگی ہوئی چنے کی دال ،آٹھ ژابت لال مرچ ،ایک چائے کا چمچہ نمک،ایک عدد باریک کٹی پیاز اور دو کپ پانی کے ساتھ ڈال کر پکائیں،یہاں تک کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہوجائے۔اب انہیں اچھی طرح چوپ کریں اور ساتھ ہی ان میں ایک عدد انڈا ،دو کھانے کے چمچے دہی ،ایک چائے کاچمچہ گرم مصالحہ،دو کھانے کے چمچے کٹا ہرا دھنیا ،چار عدد ہری مرچ اور ایک عدد کٹی پیاز شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں ۔پھر انہیں شامی کباب کی شکل دے کر فرائینگ پین میں شیلیو فرائی کرلیں ۔