skip to content
Top Recipes
All Recipes
Chicken Kunna - چکن کنا
Recipe info
1513
Views
40
Bookmarks
14
Shares
1
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
چکن ایک کلو
پیاز ایک عدد
گھی 4/3کپ
پسی لال مرچ 2/11چائے کا چمچہ
ہلدی 2/1چائے کا چمچہ
دھنیا 1کھانے کا چمچہ
گوندھا آٹا 2پیڑے
ثابت لہسن ایک عدد
کالا زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
پیاز کے ساتھ گھی اور ایک کپ پانی ڈال کر تھوڑا پکائیں۔
پھر اس میں نمک، مرچیں، ہلدی، دھنیا اور لہسن کا پانی شامل کرکے تھوڑا پکنے دیں۔
اب چکن ڈال کر بھون لیں۔پھر اس میں گوندھے آٹے کا پانی شامل کرکے اتنی دیر تک پکائیںکہ گوشت گل جائے اور شوربہ گاڑھا ہوجائے۔
آخر میں کالا زیرہ ڈالیں اور 5منٹ کے لئے دم پر رکھیں۔
گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں
Go to back to recipes.
Download the android app: