5 Minute Cake - پانچ منٹ کیک

117547
Views
2465
Bookmarks
3454
Shares
101
Comments
4.5 by 30 users

اجزاء:

  1. میدہ ایک کپ
  2. چینی آدھا کپ
  3. مکھن چھ ٹیبل اسپون
  4. ونیلا ایسنس ایک قطرہ
  5. بیکنگ پاؤڈر ایک ٹیبل اسپون
  6. انڈے دو عدد

ترکیب:

  1. انڈؤں کو پھینٹ کر چینی،مکھن ڈال کر مکس کر لیں۔میدہ اور بیکنگ پاؤڈر دال کر مکس کر کے سینڈوچ میکر میں یا مکسچر میں ڈال کر بند کریں پانچ منٹ میں کیک تیار ہو جائے گا ۔