Chicken Tikka - چکن تکہ

5901
Views
204
Bookmarks
72
Shares
1
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. چکن چار ٹکڑے ایک عدد
  2. تیل ایک تہائی کپ
  3. نمک ایک چائے کا چمچ
  4. لہسن ایک کھانے کا چمچ
  5. ادرک ایک کھانے کا چمچ
  6. زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  7. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  8. چلی پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  9. کوئلہ ایک ٹکڑا

ترکیب:

  1. ادرک اور لہسن کو پیس کر آدھا کپ پانی میں ملائیں۔ پھر اسے ململ کے کپڑے میں چھان کر نکال لیں۔
  2. اس کے بعد بقیہ اجزاء کے ساتھ مکس کر کے تکہ پر لگائیں اور ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
  3. اب چولہے پر پچاس منٹ تک سیخوں میں پرو کر پکا کر اتار لیں۔
  4. ایک پین میں چکن تکہ مزید دس منٹ تک پکا کر اتار لیں۔
  5. کوئلے کا دھواں دے کر پیش کریں۔