Aalo K Parathy - الو کے پڑاٹھے

39327
Views
743
Bookmarks
949
Shares
24
Comments
4.625 by 8 users

اجزاء:

  1. آلو 5 عدد، پیاز 1 عدد، ہری مرچیں 3 عدد، نمک حسب زائقہ، میتھی کے چند دانے ، سوکھا دھنیا 1 چمچ، زیرہ 1 چمچ، روٹی کے لے کند م کا آ ٹا 3 یا 4 روـٹی کے لے، گھی تلنے کے لئے

ترکیب:

  1. بھلے آٹے میں نمک شامل کرکے اچھی طرح سے گوندھ لیں آلو ابالیں اور چھیل کر ایک جگہ رکھ دیں تمام مصحالحے آلووں میں مکس کردیں پھر آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں 1 پیڑا بیل کر اس پر گھی لگایں پھر آلو مصحالحہ ڈال کر دوسرا پیڑا بیل لیں اور پھلے پیڑے پر رکھ کر روٹی کی طرح بیل لیں اور توا پر پہلے گھی لگالیں اور روٹی کو پکالیں بہت مزے دار آلو کے پراـٹھے تیار ہیں مزے دار نمک والی لسی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔