skip to content
Top Recipes
All Recipes
Chicken Omelette - چکن آملیٹ
Recipe info
5670
Views
191
Bookmarks
75
Shares
2
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
چکن بریسٹ ایک عدد (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
نمک حسب ضرورت
کالی مرچ حسب ضرورت
(ٹماٹر ایک عدد (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
(ہری مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی
(انڈے تین عدد (پھنیٹ لیں
تیل ایک چوتھائی کپ
ترکیب:
چکن بریسٹ کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کرکے ایک چائے کے چمچ تیل میں پکا کر ایک طرف رکھ دیں۔
پھر انڈوں میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔
ایک پین میں تیل گرم کریں اور اوپر انڈوں کا مکسچر پھیلا دیں۔
پھر پین کو چولہے سے ہٹا کر اوپر چکن اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پھر انڈے کی سائیڈ تبدیل کرکے دوسری طرف سے بھی پکا لیں۔
اسے فولڈ کرکے سرو کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: